Zaid Sharif of "Saibaan" news channel 192

“” سائبان “” نیوز چینل کے “”CEO”” زائد شریف کے لئے “”دعائے صحت”” کی اپیل

ریاض/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان

“”سائبان “” نیوز چینل کے “”CEO”” اور ریاض کی معروف سماجی، مذہبی، فلاحی اور سیاسی شخصیت زاہد شریف کی طبیعت کی ناسازی کے باعث اپنے گھر میں موجود ہیں اور مکمل آرام کر رہے ہیں، زاہد شریف کی جلد صحت کاملہ و عاجلہ کے لئے “”PNP”” کے قارئین سے “”دعائے صحت”” کی خصوصی اپیل ہے، اللہ پاک اپنی رحمت کے صدقہ ان پر اپنا فضل و کرم فرمائے،(آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں