کنڈیارو (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
زاہد شریف نے کہ اللہ کا گھر صرف وہی بنا سکتا ہے جس کو اللہ تعالیٰ منتخب کرے. یاد رہے ایک معروف بزنس مین اس مسجد کی تعمیر اور اس پر آنے والا خرچہ اپنی جیب سے ادا کر رہا ہے. طارق احمد میمن نے کہا کہ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی تعلیم بھی ضروری ہے اس پروجیکٹ کے مکمل ہونے پر نہ صرف کنڈیارو بلکہ اس کے اردگرد گرد کے علاقوں کے لوگوں کے بچوں کو بھی دین کی تعلیم حاصل کرنے میں مدد ملے گی. زاہد شریف آج کل سندھ کے دورہ پر ہیں.