Died by God's will 290

روزنامہ جسارت کراچی” کے ایڈیٹر سید مظفر اعجاز کی اہلیہ کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر صہیب رضوان کا آج “”ہیوسٹن امریکہ” میں ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہو گیا

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
انا للہ و انا الیہ راجعون
جدہ کے سینئر صحافی سید مسرت خلیل، کی اطلاع کے مطابق انتہائی افسوس ناک خبر کی اطلاع دی جا رہی ہے کہ
“”روزنامہ جسارت کراچی” کے ایڈیٹر سید مظفر اعجاز کی اہلیہ کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر صہیب رضوان کا آج “”ہیوسٹن امریکہ” میں ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہو گیا، ان کو تین ہفتے قبل “برین ہیمبرج” کا اٹیک ہوا تھا، اور آپریشن کے بعد سے ہوش نیں آیا تھا، ڈاکٹرز نے انہیں جواب دے دیا تھا، اور آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، دوست احباب سے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعاوں کی درخواست ہے، اللہ پاک انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم سانحہ کو برداشت کرنے کا صبر دے،،،
امین ثم امین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں