Yashma Gul issued a message thanking the fans 188

غلاف کعبہ کا تحفہ دینے پر یشمہ گل نے مداح کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیا

رپورٹ نئی دہلی (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی )
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر پاکستانی مداح کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ” اللہ نے جنہیں ذریعہ بنایا میرے دل کا سکون مجھ تک پہنچانے کا ماشااللہ ۔شاید یہ ان کا انداز ہے مجھے بتانے کا کہ وہ مجھ سے راضی ہیں ، بے شک وہ ہر چیز پر قادر ہیں۔یہ سب ممکن ہوا ہے کیونکہ اللہ ہم سب کے ساتھ ہیں.
پاکستانی اداکارہ یشمہ گل ان دنوں سعودی عرب میں اپنے خاندان کے ساتھ عمرہ ادا کرنے گئی ہیں ، جہاں ایک پاکستانی مداح نے انہیں خانہ کعبہ کے غلاف کا ٹکڑا بطور تحفہ پیش کیا جس کا شکریہ ادا کارہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کیا.

غلاف کعبہ کا تحفہ دینے پر یشمہ گل نے مداح کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیا
غلاف کعبہ کا تحفہ دینے پر یشمہ گل نے مداح کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں