winter has started in Karachi 135

کراچی میں موسم سرما کی پہلی “باران رحمت” کا سلسلہ شروع ہو گیا

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
کراچی میں موسم سرما کی پہلی “باران رحمت” کا سلسلہ شروع ہو گیا اور کراچی کے مخلتف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی پھلکی بوندھا باندھی بھی شروع ہو گئی ہے، مختلف علاقوں سے بارش برسنے کی اطلاعات بھی آنا شروع ہو گئی ہیں، محکمہء موسمیات کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بارش برسنے کا یہ سلسلہ دو روز تک کراچی میں بارش جاری رہے کی توقع کی جا رہی ہے، اور لوگوں نے سردی سے بچنے اور محفوظ رہنے کے لئے شام کے اوقات دے قبل اپنے اپنے گھروں میں واپس آ گئے،بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں بھی مزید اضافہ ہو گیا ہے، اور اکثر لوگ سردی سے انجوائے کرنے اور مچھلی کھانے کے شوقین اپنے اپنے گھروں سے فیملیوں کو لے کر گھروں سے باہر نکل پڑے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں