وسیم اکرم کی اہلیہ آج کے میچ میں کسے سپورٹ کر رہی ہیں 304

وسیم اکرم کی اہلیہ آج کے میچ میں کسے سپورٹ کر رہی ہیں

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

شنیرا اکرم نے کہا کہ کرکٹ کے جنونی ملک کو جیتتا ہوئے دیکھ کر زیادہ خوشی ہوگی، جوبھی نتیجہ نکلے،امید ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کامیچ زبردست ہوگا، سیمی فائنل میں پاکستان کی جیت کو پسند کروں گی،اگر آسٹریلیا سیمی فائنل میں جیت جاتا ہے تو بہت خوشی ہوگی.
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان تو آج کے میچ میں پاکستان کی جیت کے حامی ہیں مگر ان کی بیوی اور آسٹریلوی شہری شنیرا اکرم آج دونوں ٹیموں میں سے کس کو سپورٹ کریں گے ، شنیرا نے خود ہی بتا دیا.
شنیرا اکرم نے کہا کہ پاکستان کے ہاتھ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی دیکھ کر خواب پورا ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں