United States and the European Union have strongly condemned women in Afghanistan 160

امریکہ اور یورپی یونین نے افغانستان میں خواتین کے قائم کردہ مختلف پلیٹ فارم پر “NGOs” میں کام پر پابندی لگانے پر گہری تفتیش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان کے حکمرانوں کے اس فیصلہ کی پر زور مذمت کی ہے.

رپور/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

امریکہ اور یورپی یونین نے افغانستان میں خواتین کے قائم کردہ مختلف پلیٹ فارم پر “NGOs” میں کام پر پابندی لگانے پر گہری تفتیش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان کے حکمرانوں کے اس فیصلہ کی پر زور مذمت کی ہے.
“انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس” کے مطابق طالبان نے امریکہ کی طرف سے افغانستان کے اندرونی معاملات کی پر زور مذمت کی ہے، طالبان حکومت کی جان سے خواتین پر پابندی لگانے سے افغانستان پر پابندی تباہ کن ثابت ہو گئیم امریکہ کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی طرف سے اس پابندی کو ختم نہ کیا گیا تو تمام “NGOs” کے لائسنس منسوخ کر دئیے جائیں گئے، اس وقت افغانستان کے اندر 100 کے لگ بھگ خواتین کی”NGOs” قائم ہیں اور جن کو چلانے کے لئے امریکہ کی طرف سے ہر سال کروڑوں ڈالرز کی امداد فراہم کی جاتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں