Under the chairmanship of Malik Rashid Pervaiz Awan 143

پریس کلب رجسٹرڈ کوٹلی لوہاراں کے زیر انتظام نئے سال کی آمد کا موقع پر کیک کٹنگ کی سرمنی زیر صدارت ملک راشد پرویز اعوان ہوئی

رپورٹ کامران سلہری : (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

تفصیل کے مطانق نئے سال کی آمد کی خوشی میں کیک کٹنگ سرمنی زیر صدارت سماجی شخصیت ملک راشد پرویز اعوان ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی ملک ندیم منور ایس ایچ او کوٹلی لوہاراں تھے جبکہ مہمان ذی وقار ملک منظور حسین مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ سعودی عرب تھے۔ اس موقع رضوان طاہر ایڈووکیٹ چئیرمین پریس کلب۔ کامران سلہری وائس چیئرمین۔ محمد شہزاد راٹھ۔ طاہر محمود ASi۔ فاروق۔ فیصل طور ایڈووکیٹ۔ سید عارف حسین شاہ۔ ڈاکٹر منان شیخ۔ ڈاکٹر طارق ملک۔ ڈاکٹر ذاہد علی۔ ملک یوسف۔ محمد اکرم و دیگر دوستوں نے خصوصی شرکت.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں