وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ٹویٹ 127

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ٹویٹ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

بلوچستان میں پاکستان -ایران سرحد پر دہشت گردی کے نتیجے میں ہمارے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے; میں دہشت گردی کے اس واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہوں، قوم فرض کی ادائیگی میں شہید سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے،ہم امید کرتے ہیں کہ ایران اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اس کی سرزمین سرحد پار حملوں کے لیے استعمال نہ ہو.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں