PCR must be done within 48 hours to go to Pakistan 278

پاکستان جانے کے لئے پی سی آر 48 گھنٹے میں ہونا لازمی قرار

رپورٹ (زبیر خان بلوچ، تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)
حکومت پاکستان کی سول ایویشن طرف سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
جس کے مطابق پاکستان سفر کرنے کے لئے ایک ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔
جس کے مندرجہ ذیل پوائنٹ ہیں

1: تمام مسافروں کے لئے لازمی ہیں کہ وہ ویکسین کی ڈوز مکمل کروا چکے ہو وہی لوگ صرف پاکستان سفر کر سکتے ہیں
2: چھ سال کے عمر کے بچوں کا کرونا ٹیسٹ لازمی ہے سفر کرنے کے لئے
3: پہلے پاکستان جانے کے لئے پہلے پی سی آر 72 گھنٹے میں ہونا لازمی تھا اب نیا نوٹیفکیشن کے مطابق یہ 48 گھنٹے پہلے ہونا لازمی ہو گا.
4: اومی کرون کے بچاؤ کے پیش نظر اب سے جو لوگ سعودی عرب دبئی اور قطر سے انڈائریکٹ فلائٹ لے کر آئیں گے ان کا ریپڈ ٹیسٹ ایئرپورٹ پر ہوگا پھر وہ امیگریشن کے لیے جائیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں