trains were run from Karachi on Eid-ul-Fitr 122

عیدالفطر پر کراچی سے 5 ٹرینیں چلائی جائیں گئیں

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان

اس سال بھی عیدالفطر پر کراچی سے 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گئیں، ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ کا سلسلہ آج 13 اپریل سے شروع ہو جاتی گا، “پہلی عید اسپیشل ٹرین” 18 اپریل کو کراچی سے پشاور کینٹ کے لیئے روانہ ہو گئی، دوسری ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی ، تیسری ٹرین عید اسپیشل ٹرین 19 اپریل کو کراچی سے لاہور، چوتھی اسپیشل ٹرین راولپنڈی سے کوئٹہ 26 اپریل اور آخری پانچویں ٹرین لاہور سے کراچی کے لئے 27 اپریل کو مسافروں کی سہولت کے لئے چلائی جائے گئی، ٹرین کی ٹکٹ پہلے آئیے پہلے پائیے پر دستیاب ہو گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں