Topkhana Bazar's roof collapsed 183

توپ خانہ بازار کچے مکان کی چھت گر گئ۔

رپورٹ سیالکوٹ: کامران سلہری (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
ایک 15* 10 فٹ کا کمرہ تھا ، جسکی گارڈر ، لکڑی کے بالوں ، ٹائیلوں اور مٹی والی چھت تھی جو تیز بارش کی وجہ سے گر گئی۔
چھت گرنے کہ باعث 1بچی نیچے دب گیا جبکہ میاں۔بیوی زخمی۔ہو گئے۔
ریسکیو 1122 نے 12سالہ ماہ نور دختر وزیر علی کو ملبے سے زندہ نکال کر ابتدائ طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
جبکہ 45 سالہ وزیر علی ولد نذیر علی اور بیوی 35سالہ ثمرین کو بھی ہسپتال منتقل کر۔دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں