آج پورا پاکستان اہل کراچی کی پشت پر کھڑا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کو ان معاملات پر کراچی آنا چاہیے تھا۔حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی 158

آج پورا پاکستان اہل کراچی کی پشت پر کھڑا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کو ان معاملات پر کراچی آنا چاہیے تھا۔حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی میں جماعت اسلامی کی جیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق جمعہ کو کراچی تشریف لائیں گے۔ جمعہ کو تاریخی یوم تشکر منایا جائے گا۔ ہماری پوزیشن اس شہر میں نمبرون پارٹی کی ہے۔ کراچی شہر میں مئیر جماعت اسلامی کا ہوگا۔ یہ ہمارا نہیں کراچی کے عوام کا حق ہے۔ کل سے شہر میں جشن اور ریلیاں نکالی جائیں، کراچی کے لوگوں سے ملیں، ان کا شکریہ ادا کریں
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کی واضح اکثریت کو کم کرنے اور جیتی ہوئی نشستیں چھیننے کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں