To Allah we belong and to Him we shall return 178

انا للہ و انا الیہ راجعون بیورو چیف “PNP” کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان کے “برادر نسبتی” ارشاد محمود کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد گزشتہ شب 70 سال کی طویل عمر میں کراچی میں انتقال فرما گئیں

کراچی/ بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان
بیورو چیف “PNP” کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان کے “برادر نسبتی” ارشاد محمود کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد گزشتہ شب 70 سال کی طویل عمر میں کراچی میں انتقال فرما گئیں، ان کی خان پور (کٹورہ) گاوں سندھ میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں تدفین کر دی گئی، مرحومہ کے انتقال پر ملال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں