لیول پلیئنگ فیلڈ کے نام پر عدالتی و انتظامی ریلیف کا ورلڈ ریکارڈ میاں نواز شریف کے راستے کی رکاوٹیں تو ہٹا رہا ہے.سنئیر صحافی عمران ریاض خان 113

لیول پلیئنگ فیلڈ کے نام پر عدالتی و انتظامی ریلیف کا ورلڈ ریکارڈ میاں نواز شریف کے راستے کی رکاوٹیں ہٹا رہا ہے.سنئیر صحافی عمران ریاض خان

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

لیول پلیئنگ فیلڈ کے نام پر عدالتی و انتظامی ریلیف کا ورلڈ ریکارڈ میاں نواز شریف کے راستے کی رکاوٹیں تو ہٹا رہا ہے مگر بدترین دھاندلی بھی نواز شریف کو سادہ اکثریت دلانے کے قابل نہیں ہے۔ تحریک انصاف کا پلڑا بہت بھاری ہے۔ ہم نے سروے شروع کروائے ہیں جلد نتائج سامنے لائیں گے انشاءاللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں