کراچی میں موسم سرد اور ٹھنڈا ہو گیا، اور موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں 212

کراچی میں موسم سرد اور ٹھنڈا ہو گیا، اور موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں

رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان کراچی (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی میں موسم سرد اور ٹھنڈا ہو گیا، اور موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، رات کے اوقات میں درج حرارت 12 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، آنے والے دنوں میں مزید درجہ حرارت کم ہو جانے کی توقع ہے، لوگوں نے گرم کپڑوں کس استعمال کرنا شروع کر دیا ہے، اور شاہراہوں پر سردی سے بچنے کے لئے گر سوپ اور یخنی کے ٹھیلے باکثرت نظر آنے لگے ہیں، سردی سے بچنے کے لئے متوسط گھرانوں نے “لنڈا” بازاروں سے گرم کپڑوں کی خریداری کرنا شروع کر دی ہے، اور “لنڈا ” کے کپڑوں کے ریٹ بھی بڑھا دئیے ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں