developing and developed countries around the world 114

چیف میٹرو لوجسٹ انجم ضیخم کے مطابق کراچی کے لئے اگلے تین روز کے موسم کی پیش گوئی

رپورٹ :اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
چیف میٹرو لوجسٹ انجم ضیخم کے مطابق کراچی کے لئے اگلے تین روز کے موسم کی پیش گوئی کے مطابق، کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا، اور میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند رہنے کا امکان بھی ہے، جمعرات کو خشک موسم کے ساتھ درجہ حرارت 9،5 سینٹی گریڈ، جمعہ کے روز 9،11 سینٹی گریڈ اور ہفتہ کے روز کم سے کم درجہ حرارت 12 اور زیادہ سے زیادہ 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق تین روز تک شام کے اوقات میں صبح شام ہوا میں نمی رہنے کی بھی توقع ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں