ترک صدرنے اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام قرار دیدیا 214

ترک صدرنے اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام قرار دیدیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ترک صدرنے اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام قرار دیدیا.

ترک صدرنے اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام قرار. دیدیا،اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین امن کے لیے سفارت کاری کو بڑھائیں گے۔ مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں اسرائیل فلسطین تنازع بنیادی ہے.
ترک صدر اردوان نے کہا کہ علاقائی امن کے لیے دو ریاستی حل ہی واحد راستہ ہے۔ بیت المقدس کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اب وقت کی ضرورت ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں