او-آئی-سی کنونشن کانفرنس کی تیسری شام جنرل سیکرٹری پی-ٹی-آئی أسد عمر کی ضیافت میں گزری۔ 229

او-آئی-سی کنونشن کانفرنس کی تیسری شام جنرل سیکرٹری پی-ٹی-آئی أسد عمر کی ضیافت میں گزری۔

نمائندہ خصوصی(میاں محمد عظیم ، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

او-آئی-سی کنونشن کانفرنس کی تیسری شام صدر پی-ٹی-آئی مدینہ المنورہ خواجہ زبیر، صدر پی-ٹی-آئی سعودی عرب مفتی عزیر بھٹہ، نائب صدر پی-ٹی-آئی سعودی عرب بابر اکرم اعوان، انفارمیشن سیکرٹری پی-ٹی-آئی سعودی عرب شاہد ارسلان، ویلفیئر سیکرٹری پی-ٹی-آئی سعودی عرب طلعت محمود، صدر پی-ٹی-آئی مکہ مکرمہ ڈاکٹر انور جاوید، ڈپٹی ویلفیئر سیکرٹری پی-ٹی-آئی مدینہ المنورہ شیراز ندیم اور سرپرست اعلٰی مکہ مکرمہ ڈاکٹر خالد عظیم نے جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف أسد عمر کے طرف سے دیئے شاندار عشائیہ کے تقریب میں شامل ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں