ملکی مسائل کی جڑ اقتدار میں رہنے والی جماعتیں ہیں، اب انھیں اقتدار سے محروم کرنا ہو گا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق 129

ملکی مسائل کی جڑ اقتدار میں رہنے والی جماعتیں ہیں، اب انھیں اقتدار سے محروم کرنا ہو گا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سٹیٹس کو کوتوڑنے کے لیے نوجوانوں کی بیداری اورجدوجہدلازم ہے، نئی نسل، طلبہ وطالبات قوم کی امیدوں کا مرکز اور امید کی کرن ہیں۔جماعت اسلامی اقتدار میں آکر فی الفور طلبہ یونین بحال کرے گی، تعلیمی بجٹ کو جی ڈی پی کے سات فیصد تک لے کر جائیں گے۔سرکاری اخراجات، بیوروکریسی، گورنرہاؤسز کے بلز محدودکرکے تعلیم و صحت کے شعبوں کی بہتری پر خرچ کریں گے، سی ایس ایس کے امتحانات اردو میں ہوں گے، قومی زبان کو دفاتر میں رائج کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں