جرمن ریلوے کے لیبر ملازمین کا ایک مرتبہ پھر 24 گھنٹے ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا 149

جرمن ریلوے کے لیبر ملازمین کا ایک مرتبہ پھر 24 گھنٹے ہڑتال کرنے کا اعلان

برلن جرمنی،مطیع اللہ (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جرمن ریلوے کے لیبر ملازمین کا ایک مرتبہ پھر 24 گھنٹے ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا، برلن کے BVG سروسز انڈرگرانڈ یوبان ٹرام بسیں معمول کے مطابق رواں ہونگے.

جرمنی کے دارالحکومت برلن و گردونواح کے اضلاع میں ریلوے اینڈ ٹرانسپورٹ یونین (ای وی جی) نے ریل صنعت میں جاری تنخواہوں میں اضافے کی مطالبہ کے پیش نظر 7 دسمبر بروزہ جمعرات کے رات دس بجے سے جمعہ کی رات دس بجے کے درمیان ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے.
ریلوے یونین کے اعلان کے مطابق تمام ریل روڈ کمپنیوں میں ملازمین کام بند رکھے گے BVG برلن ٹرانسپورٹ لیبر ہڑتال میں شامل نہیں ہونگے۔
برلن ٹرانسپورٹ اتھارٹی BVG نے بدھ کو اعلان کیا، وہ اس جمعرات کو ہونے والے ہڑتال پر نہیں ہوں گے۔
بسیں، ٹرینیں اور نہری بحری مسافر جہاز بفیری معمول کے مطابق چلیں گی۔ اس طرح مسافر علاقائی اور S-Bahn ٹرینوں کے متبادل کے طور پر نقل و حمل کے ان ذرائع کو استعمال کر سکتے ہیں۔S-Bahnکے لیے ٹرین کی منسوخی اور تاخیرچونکہ Deutsche Bahn برلن S-Bahn چلاتا ہے، اس لیے جمعرات کی شام دس بجے ٹرین کی منسوخی ممکنہ طور پر سفری تاخیر ہوسکتی ہیں ۔جبکہ برلن اور برانڈنبرگ کی تمام علاقائی ٹرینیں بھی متاثر ہونے کا امکان ہے ہڑتال کی وجہ سے ڈوئچے بان کا انفراسٹرکچر بھی ہڑتال پر ہونگے ۔
ہڑتال جمعہ کی رات کو دس بجے ختم ہوجائےگا پر ڈوئچے بان معمول پر اپنے مسافروں کو سروسز فراہم کرپائنگے ہفتتہ کے اختتامی روزہ ھونے کی وجہ سےممکن ھے کہ مسافروں کو مشکلات کاسامنا ھو.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں