حکومت عوامی مارچ سے مکمل گھبرا چکی ہے ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 222

حکومت عوامی مارچ سے مکمل گھبرا چکی ہے ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سلیکٹڈحکومت عوامی مارچ سے خوفزدہ ہوکر جیالوں اور عوام کے سامنے جھک چکی ہے، پیٹرول کی قیمت میں دس روپے اور بجلی کی قیمت میں 5 روپے کمی جیالوں کی کامیابی ہے۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں