ملک کو معاشی بحران ورثے میں ملا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار 151

ملک کو معاشی بحران ورثے میں ملا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان غلط پالیسوں کی وجہ ست معاشی بحران کا شکار ہوا، ملک کو معیشت کے ساتھ ساتھ دیگر مسائل کا بھی شدید سامنا ہے، ملک جلد معاشی مسائل اور مشکلات پر قابو پا لیں گئے، آئندہ چند دنوں میں “IMF” سے معاہدہ پر دستخط کر لیں گئے، سال 2018 میں ملک کو معاشی مشکلات کا سامنا شروع ہوا تھا، موجودہ حکومت معاشی مسائل کے حل کی طرف تیزی سے گامزن ہے ، عمران خان کی وجہ سے ملک کے اندر مہنگائی بڑھی، پاکستان دنیا کی بہترین سرمایہ کاری کی مارکیٹ ہے، اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کو دوبارہ معاشی ٹریک پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں، “آئی ایم ایف” کے ساتھ جلد معاہدہ پر بات چیت مکمل ہو جائے گئی، عام بجٹ میں عوام کی سہولیات کو مدنظر رکھا جائے گا، عالمی مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بہت مانگ اور قدرہے، ملک کو معاشی بحران بھی سابقہ دور حکومت میں ورثہ میں ملا ہے، ملک کو معاشی بحران سے باہر نکالنا ہماری حکومت کی اولین ترجیح اور کوشش ہے، اور جلد اس بھنور سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو جائیں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں