the accused killed his sister-in-law and neighbor in Sheikhupura 169

شیخوپورہ میں غیرت کے نام پر ملزمان نے اپنی سگهی بھابھی اور ہمسائے کو قتل کر دیا

رپورٹ شیخوپورہ : حسن امیر ( تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی )
شیخوپورہ میں غیرت کے نام پر ملزمان نے اپنی سگهی بھابھی اور ہمسائے کو قتل کر دیا.
روشن پورہ میں ملزمان نے غیرت کی آڑ میں اپنی بھابھی اورہمسائیہ کو قتل کردیا۔ایک ملزم گرفتار۔کاروائی کا آغاز کردیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں