آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 4 روزہ 16ویں عالمی اردو کانفرنس کل سے شروع ہو گا 177

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 4 روزہ 16ویں عالمی اردو کانفرنس کل سے شروع ہو گا

کراچی /بیوروچیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 4 روزہ “16ویں عالمی اردو کانفرنس” 30 نومبر سے 3 دسمبر 2023 تک کل سے منعقد ہو گئی۔ وزیر اعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر اس کو باقاعدہ افتتاح کریں گے اس اردو عالمی کانفرنس میں دنیا بھر سے 200 سے زائد ادیب شرکت کریں گے۔ جو اپنے اپنے تحقیقی مقالات پڑھیں گے جبکہ بھارت سے گلزار اور جاوید صدیقی آن لائن شریک ہوں گئے۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ عالمی اردو کانفرنس ایک اعلی روایت ہے۔ ہم نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول کی بنیاد ڈالی اور ہمیں اس وقت ملک کے نوجوانوں کو آگے بڑھانے کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں