To Allah we belong and to Him we shall return 126

“روزنامہ جنگ کراچی” کے ڈسٹری بیوٹرز اور طاہر نیوز ایجنسی کے نجف علی کی والدہ، اور طاہر حسین مرحوم کی بیوہ عالیہ طاہر گزشتہ دنوں طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال فرما گئیں

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
انا اللہ و انا الیہ راجعون
“روزنامہ جنگ کراچی” کے ڈسٹری بیوٹرز اور طاہر نیوز ایجنسی کے نجف علی کی والدہ، اور طاہر حسین مرحوم کی بیوہ عالیہ طاہر گزشتہ دنوں طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال فرما گئیں، انا للہ و انا الیہ راجعون،،، مرحومہ کی تدفین اور نماز جنازہ کے موقع پر کراچی کی ممتاز شخصیات کے علاوہ اخبار سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اور مرحومہ کی روح کے اصول ثواب کے لئے خصوصی طور پر دعا بھی شریک ہوئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں