Syed Misrat Khalil Saudi Arab grandmother 161

جدہ سعودی عرب کے سینئر صحافی معروف سماجی و فلاحی شخصیت سید مسرت خلیل كي دعائے صحت دعاوں کی درخواست

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

جدہ سعودی عرب کے سینئر صحافی، “روزنامہ جسارت” کراچی کے بیوروچیف اور معروف سماجی و فلاحی شخصیت سید مسرت خلیل آج کل طبیعت کی ناسازی کا شکار ہیں دوست احباب اور صحافتی تنظیموں کے ذمہ داران سے ان کی صحت یابی کے لئے “دعائے صحت ” کی خصوصی درخواست ہے، اللہ پاک جلد انہیں مکمل صحت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کرے، اور ان کے لئے دعاوں کی بھی درخواست ہے
(آمین ثم امین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں