صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کیڈٹ کالج کوہاٹ کے طلباء کے وفد کی ملاقات 141

صدر مملکت کا انکار، حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجربل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرانے کا فیصلہ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
حکومت نے صدر عارف علوی کے انکار کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجربل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے.
سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجربل صدر مملکت کے اعتراضات کے ساتھ اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ،حکومت نے بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پیر کو منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس حوالے سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کو دوپہر2 بجے طلب کرلیاگیا،بل پارلیمنٹ سے منظور کرا کے دوبارہ صدر کو دستخط کیلئے بھیجا جائے گا،صدر مملکت نے 10 روز تک دستخط نہ کئے تو بل ازخود قانون بن کر لاگو ہو جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں