Supreme Court of Pakistan and members of Parliament 139

سپریم کورٹ آف پاکستان اور پارلیمان اراکین آمنے سامنے آ گئے، دونوں اداروں کے درمیان کشیدگی بڑھنے لگی

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وفاقی وزیر دفاع پاکستان خواجہ آصف نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کو پارلیمان میں آنے کا مطالبہ کر دیا، ہمارے پارلیمان کے معاملات میں چیف جسٹس دخل اندازی نہی کر سکتے، سپریم کورٹ اور پارلیمان اراکین کے در۔یان آئینی اور قانونی بحران کی وجہ سے دونوں ادارے “آمنے سامنے” آ چکے ہیں، اور دونوں اداروں کے اندر ٹکراو بڑھتا جا رہا ہے، اس وقت 4 لاکھ سے زائد مقدمات زیر التواء ہیں، اور لوگ حصول انصاف کے لئے در بدر بھٹک رہے ہیں، سپریم کورٹ آف پاکستان نے پالیمان کی کاروائی کا ریکارڈ کیوں طلب کیا ہے، ہمارے معاملات کے اندر عدلیہ کیوں دخل اندازی کر رہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں