تمام پاکستانیوں کیلئےسوفیصد مفت علاج فراہم کریں گے.بلاول بھٹو زرداری (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) 199

تمام پاکستانیوں کیلئےسوفیصد مفت علاج فراہم کریں گے.بلاول بھٹو زرداری

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

بون میرو ٹرانسپلانٹ، کینسر ٹریٹمنٹ، ایمرجنسی ریپڈ رسپانس ٹراما سینٹرز کے افتتاح کیلئے سندھ کے گمبٹ میں دوبارہ آمد ہوئی جو پہلے ہی دل، جگر اور گردے کے مفت علاج کی فراہمی میں کافی شہرت کا حامل ہے، جن شعبہ جات کا افتتاح کیا وہ بھی تمام پاکستانیوں کیلئےسوفیصدمفت علاج فراہم کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں