سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
ہم پاک آرمی میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں، سابق تمام تھری اسٹار جنرلز برابر ہیں اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں، آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئیے، یہ ادارے کو نقصان پہنچائے گا،آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق وزیراعظم کریں گے،