کھیل بچوں میں توانائی کے ساتھ صبر و تحمل بھی پیدا کرتے ہیں ،حاجی محمد ناصر قادری ایڈورٹائزنگ منیجر پی این پی نیوز ایچ ڈی 143

کھیل بچوں میں توانائی کے ساتھ صبر و تحمل بھی پیدا کرتے ہیں ،حاجی محمد ناصر قادری ایڈورٹائزنگ منیجر پی این پی نیوز ایچ ڈی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سیالکوٹ کے نجی سکول میں بچوں کی تفریح کے لئے کھیلوں کا میدان سجایا گیا ،ننھے بچوں نے مختلف کھیل پیش کئے اور خوب لطف اندوز ہوئے، کھیلوں میں عبدالہادی،ایان ناصر،اشتیاق،علی حسین،اریان،سمران اور دیگر بچوں نے حصہ لیا، پی این پی نیوز ایچ ڈی کے ایڈورٹائزنگ منیجر نے میڈیا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھیل انسان صحت اور ذہنی نشوونما کے لئے بے حد ضروری ہیں ،ایسی سرگرمیوں کا اہتمام ہوتے رہنے چاہئے تاکہ بچوں میں صبر اور تحمل پیدا ہو،انہوں نے مزید کہا کہ سکول انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے بچوں کو بہترین پلیٹ فارم فراہم کیا ،ہماری پوری ٹیم ایسی مثبت سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کے لئے حاضر ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں