2021 was in the name of Pakistan Cricket 224

2021 کا سال پاکستان کرکٹ کے نام رہا

تحریر : سپورٹس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ریاض ریجن عبید اللہ یوسفزئی
آئی سی سی کے 3 ایوارڈز پاکستان کے حصے میں ائے
میں کپتان بابر اعظم ، فاسٹ بولر شاہین شاہ افریدی اور سٹار ویکٹ کیپر محمد رضوان کو مبارکباد دیتا ہوں کہ انہونے پاکستان کا نام پوری دنیا میں سورج کی طرح روشن کردیا
دنیائے کرکٹ کو میرا پیغام ہے کہ اگر پاکستان کرکٹ کےلئے محفوظ نہیں تو پھر ائی سی سی کے 3 ایوارڈز پاکستان کو کیسے ملے
یہ پوری دنیا کو سوچھنا ہوگا کہ پاکستان کرکٹ کےلئے جنت ہے اور پاکستانی کرکٹر ٹیلنٹ سے بھرپور ہیں
اب ائی سی سی کو ورلڈ کرکٹ کے ان تمام ممالک کو پابند کرنا چاہئے جو پاکستان میں کرکٹ کھیلنے سے انکار کرتے ہیں
کہ پاکستان دنیائے کرکٹ کا بہترین ملک ہے
پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے باقی ملکوں کو ہمارے لڑکوں سے کرکٹ سیکھنے کو ملی گی
کرکٹ سے خطے میں امن اور خوشحالی ائی گی
میں ان تمام کرکٹ ممالک کو پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کےلئے دعوت دیتا جو پاکستان میں کرکٹ سے گھبراتے ہے
پاکستان بلکل محفوظ ہے اور کرکٹ کےلئے بہترین ملک ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں