speedy recovery and well-being 222

سینئر صحافی سماجی شخصیت اور ادارہ “”PNP”” سے منسلک مطیع اللہ جان کے کامیاب آپریشن کے بعد انکی جلد صحت یابی اور تندرستی کے لئے قارئین “”PNP”” سے دعائے صحت کی خصوصی اپیل

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جرمنی میں مقیم معروف سماجی شخصیت اور سینئر صحافی “”PNP”” نیوز چینل کے بیوروچیف مطیع اللہ جان کا جرمنی کے ایک مقامی ہسپتال میں کامیاب آپریشن ہو گیا ہے، اور آپریشن کے بعد وہ اب تیزی کے ساتھ روبصحت بھی ہو رہے ہیں، سعودی عرب میں مقیم “”PNP”” کے قارئین نے مطیع اللہ جان کی جلد اور مکمل صحتیابی اور تندرستی کے لئے خصوصی دعاوں کی درخواست کی ہے، اور ادارہ “”PNP”” کی ساری صحافتی ٹیم بھی آن کی جلد اور مکمل صحت کاملہ و عاجلہ کے لئے بھی دعاگو ہے، اور انکی اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی ہے.
“””GET WELL SOON”””
INSHALLAH

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں