speeding Mazda Ki crushed three motorcyclist brothers near Daska Wadala Sindwan 110

ڈسکہ وڈالہ سندھواں کے قریب تیز رفتار مزدا کی نے تین موٹرسائیکل سوار بھائیوں کو کچل دیا

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ڈسکہ وڈالہ سندھواں کے قریب تیز رفتار مزدا کی نے تین موٹرسائیکل سوار بھائیوں کو کچل دیا جن میں ایک زین ولد رزاق ساکن ڈلیکی موقع پر زخمیوں کی تاب نہ لاتے جاںبحق جبکہ دو بھائی شدید تشویشناک حالت میں گوجرنوالا ریفر کر دئیے گئے مزدا ڈرئیوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں