solution to prevent coronavirus is vaccine 232

کرونا وائرس سے بچاو کا واحد حل ویکسین سے ہی ممکن ہے.حاجی محمد ناصر قادری

ریاض رپورٹ (عالم خان مہمند سے )
سعودی عرب الریاض معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی محمد ناصر قادری رہنما پاکستان تحریک انصاف الریاض کرونا وائرس سے بچا و کا واحد حل ویکسین سے ہی ممکن ہے کرونا ویکسین نہ لگوانے والے جلد جلد ویکسی نیشن کرائیں اور سعودی عرب حکومتی جاری کردہ ایس او پنیر پر عملدرآمد یقینی بنائیں،انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب ہمارا دوسرا گھر ہیں ،ہم سب کو چاہیئے کہ ہم یہاں کے قوانین کا بھر پور احترام کریں،سعودی عرب کے ساتھ ہمارے برادرانہ اور دیرینہ تعلقات ہیں،اللہ پاک جلد از جلد کرونا وائرس سے نجات دلائے۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں