شبقدر(عدنان تابش۔ پی این پی نیوز ایچ ڈی)
علاقہ دلہ زاک شبقدر سے تعلق رکھنے والا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محمد شعیب دریاب گھریلوں جھگڑے کے باعث اپنے زندگی کا چراغ گل کردیا۔ شعیب دریاب کی نماز جنازہ آج 11 بجے ادا کردی گئی۔ شبقدر کے سماجی تنظیموں نے شعیب دریاب کے اچانک رحلت کے سانحے پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا۔