وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی بطور "ڈیجیٹیل میڈیا سیل" نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی،پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو 139

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی بطور “ڈیجیٹیل میڈیا سیل” نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی،پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو

کراچی /بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان پیپلز پارٹی “PPP” کے چئیرمین، اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو “Ppp” کا “”ڈیجیٹل میڈیا سیل” کے انچارج کی نئی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں، اس سلسلہ میں “پولیٹیکل سیکریٹری” “PPP” کی طرف سے باقاعدہ طور پر “نوٹیفکیشن” بھی جاری کر دیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں