Sindh Governor Kamran Khan Tesori has said that at present Pakistan is facing a serious problem of missing and missing persons. 154

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان تیزی کے ساتھ لا پتہ افراد کی گمشدگی اور انکی تلاش ایک سنگین مسئلہ ہے

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان تیزی کے ساتھ لا پتہ افراد کی گمشدگی اور انکی تلاش ایک سنگین مسئلہ اور صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے، اور متحدہ کا یہ پرانا، قدیم اور بہت بڑا مطالبہ بھی ہے، گورنر سندھ نے مزید کہا کہ کراچی کو اب ہرگز یتیم نہی رہنے دیا جائے گا، اب تمام فیصلے عوام کی امنگوں کی ترجمانی اور اولیت کو مدنظر رکھ کر اور خواہشات کے عین مطابق ہوں گئے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مزید کہا کہ روشنیوں کا شہر “کراچی” اب مجرموں کا شہر بنتا جا رہا ہے، ہم اس بات کا پختہ عزم بھی کرتے ہیں کہ اس شہر قائد کو مزید جرائم اور قانون شکنی کی طرف ہرگز نہی جانے دین گئے، شہر کے اند امن و تحفظ اور اسکی حفاظت کو یقینی بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گئے، اور اس کو ہرگز شہر کے سماج دشمن عناصر کے ہاتھوں میں نہی جانے دیں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں