Sialkot PML-N district leader Malik Nauman of Chela will tie the knot. 161

سیالکوٹ مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما ملک نعمان آف چیلہ شادی کے بندھن میں بندھ گے شادی کی تقریب میزبان مارکی مراکیوال میں بڑے پروقار طریقے سے انجام پائی

رپورٹ افتخار الحق کھٹانہ سیالکوٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

شادی کی تقریب میں سیاستدانوں کی آمد نے شادی کی تقریب کو چار چاند لگا دئیے
شادی میں مہمانان گرامی مقامی ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی۔ایم پی اے رانا عارف اقبال ہرناہ۔ سابق چیئرمین ملک ضیافت علی ۔سابق وائس چیئرمین ملک محمد نعیم۔محمد ایوب کھوکھر،میاں اجمل ہاشمی ،ملک عامر اعوان ،ملک کبیر ۔ملک شہباز ۔ملک نعیم اعوان ۔ملک نصراللہ ۔ملک رزاق نے شادی کی تقریب میں شرکت اور دلہا دلہن کو شادی کی مبارک باد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں