Sialkot Hajipura Police 220

سیالکوٹ تھانہ حاجی پورہ پولیس نے نعت خوان سہیل قادری کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا

سیالکوٹ نمائندہ خصوصی(کامران سلہری ، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)

سیالکوٹ تھانہ حاجی پورہ پولیس نے نعت خوان سہیل قادری کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا 2 ملزمان گرفتار.
سیالکوٹ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ میں نوجوان نعت خواں کو دو روز قبل نا معلوم ملزمان نےفائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا.
سیالکوٹ نوجوان ثناء خوان کے نامعلوم قاتلوں کی گرفتاری پولیس کے لیے ایک چیلنج تھا.
سیالکوٹ ڈی پی اوسیالکوٹ عمرسعید ملک نے جواں سال سہیل قادری کی پر اسرار ہلاکت کا نوٹس لیا تھا.
سیالکوٹ اندھے قتل کو ٹریس کرنے کے لیے ایس پی انویسٹی گیشن فاروق امجد کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں.
سیالکوٹ پولیس نے پیشہ وارانہ مہارت کو بروئے لاتے ہوئےجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قاتلوں کا سراغ لگاکرگرفتار کر لیا.
سیالکوٹ ملزمان سےدوران تفتیش قتل کے اصل محرکات اور وجہ قتل کا پتہ لگایا جائے گا.
سیالکوٹ میرٹ کی بنیاد پر تفتیش کو یکسو کرکے مقتول کی فیملی کو عدالت سے انصاف دلایا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں