سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے.
عدالت نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا،جج طاہر عباس سپرا نے کہاکہ سپریم کورٹ نے شریک ملزم کیخلاف ٹرائل ختم کرنے کی ڈائریکشن دی، شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کئے جاتے ہیں۔