Severed body parts recovered from Sialkot General Bus Stand 223

سیالکوٹ جنرل بس اسٹینڈ سے کٹے ہوئے جسمانی اعضاء برآمد

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
” میڈیا رپورٹ ” کی تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ
لاری اڈا جنرل بس سٹینڈ پر گتے کا بوری بند لاوارث ڈبہ پڑا ہے ڈبہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بوری بند گتے کا 8لاوارث ڈبہ قبضہ میں لیا اور تiلاشی لینے پر اس کے اندر کسی نامعلوم عورت کے دونوں بازو اور دونوں ٹانگیں کاٹ کر رکھ و ہراس پایا جا رہا ہے.
ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون کی عمر 25سے 30 سال کے درمیان ہے، بس اسٹینڈ پر کام کرنے والے تمام عملے کا ڈیٹا لیا جارہا ہے۔
اس کے علاوہ تحقیقات کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی مدد لی جارہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں