Severe shortage of flour in Karachi, people are facing problems 97

کراچی میں آٹے کی شدید قلت، عوام کو پریشانی کا سامنا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی میں آٹے کی شدید قلت کا سامنا، عوام حصول آٹا کے لئے پریشانی سے دوچار، اور دربدر آٹ کے لئے گھروں سے سڑکوں پر نکل پڑے، فلور ملز مالکان نے سندھ حکومت کو یہ کھلی دھمکی دے دی ہے کہ جب تک فلور ملز مالکان کو گندم کی فراہمی کو یقینی نہی بنیا جاتا عوام کو آٹا فراہم۔نہی کیا جا سکے گا، اس وقت تک احتجاجی طور پر ہڑتال رہے گئ ، عدام آٹا کی فراہمی سے شہر کے بہت سارے روٹی کے”” تندور”” بند ہو گئے ہیں، اور روٹی کی سپلائی کے لئے ہوٹل مالکان بھی پریشان ہو گئے ہیں، شہر قائد کے اندر آٹے کی قلت کی وجہ سے غریب اور متوسط گھرانے بھی پریشان ہو گئے ہیں، اگر اس سنگین مسلہ کے حل کے لئے حکومت سندھ نے بر وقت انتظامات نہ کئے گئے تو ایک اور مسلہ عوام کے سامنے آ جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں