Chichawatani father of four children got upset 177

چیچہ وطنی چار بچوں کے باپ نے حالات سے دلبرداشتہ ہوکر شہری نے پیٹرول چھڑک کر اپنے آپ کو آگ لگا لی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
چیچہ وطنی تھانہ سٹی کے علاقے 39 چونگی پر بے روزگاری اور حالات سے دلبرداشتہ ہو کر دو بیٹے اور دو بیٹیوں کے باپ نے پیٹرول چھڑک کر خود آگ لگا لی جس میں ریاض نامی شہری حالات کرائے کے مکان کا کرایہ نا دینے پر خودکشی کرنے پر مجبور ہوگیا ریاض نامی شہری ہوٹل پر محنت مزدوری کرتا تھا جسے تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت غیر بتائی جارہی ہے اطلاع ملنے پر سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں