Senior Vice President Pakistan Muslim League-N Saudi Arabia and Member of the Executive Council of Riyadh Region 155

سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب و رکن مجلس عاملہ ریاض ریجن رانا سلطان محمود خاں کی جانب سے مرکزی سرپرست اعلیٰ پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب رانا محمد اشرف کے اعزاز میں “” رانا ھاؤس”” حئی الوزارات میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

ریاض/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب میاں محمد طارق جنید کی بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت
رانا ھاؤس میں مہمانوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے.
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کو عوام دوست بجٹ 2023 /24 پیش کرنے پر مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے قائدین کا کہنا تھا کہ پہلی بار سمندر پار پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ خوش آئیند ہے.گزشتہ شب تقریب عشائیہ میں جدہ سے پلاسٹک کی صنعت کی معروف کاروباری شخصیت فدا محمد خان اور ان کے فرزند ارجمند عبدالاحد خان سمیت پاکستان سے آئے ہوئے تاجر سبحان ٹریڈرذ کے CEO قاری سبحان اور انکے بیٹے سعید سبحان ؛؛ پاکستان ؛ ترکی اور دنیا بھر میں فعال کمپنی Tec کے مالک حبیب خان؛؛ شنگھائی PVC سے عبدالسلام؛؛ القصیم ریجن سے وکیل استثمار اسرار الحق؛؛ صدر پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) القصيم ریجن سعودی عرب و پلاسٹک فیکٹری کے مالک محمد آصف گبول،چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن و رکن مجلس عاملہ ملک راشد پرویز اعوان، سابق صدر پاکستان مسلم لیگ ن (کلچرل ونگ) ریاض ریجن و نائب صدر ریاض ریجن چوہدری عبدالقيوم کنگ، رنا عرفان علی ُ،رانا عمران ،رانا عدنان ،رانا حاشر سلطان ،رانا حمزہ سلطان اور دیگر کی خصوصی شرکت
آخر میں حاضرین تقریب نے رانا سلطان محمود خاں کا انواع و اقسام کے کھانوں سے تواضع کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا گیا اور ان کے والد گرامی رانا اسلام خاں کو عمرہ اور زیارت روضہ رسول پر حاضری کی سعادت پر مبارک باد پیش کی اور انکی صحت کیلئے دعاء کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں