Senior journalist National Press Club head Marala Malik 114

سنیر صحافی نیشنل پریس کلب ہیڈ مرالہ ملک محمد عارف اعوان آف متیرال کی صاحبزادی کی تقریب

رپورٹ / ثقلین الرحمان نمائندہ پی این پی نیوز ایچ ڈی سیالکوٹ

رخصتی میں سیاسی سماجی راہنماؤں کی بھرپور شرکت بارات کا شاندار استقبال کیا گیا بارات جب میرج ہال پہنچی تو دولہا کے دوستوں نے خوب نوٹ نچھاور کئے اور دوست احباب نے خوب بھنگڑا ڈالا بارات کا استقبال کرنے والوں میں ملک عارف اعوان چوہدری شاہد گجر ملک اسد اللہ اعوان ملک سجاد احمد سابق چیئرمین ملک مشتاق احمد چوہدری ندیم طاہر گجر چوہدری شمس گجر کے علاؤہ دوست احباب کی کثیر تعداد موجود تھی دیگر راہنماؤں میں امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک عتیق الرحمن اعوان ملک ظفر اقبال متیرال چوہدری بکا اللہ گوندل محمد افضل کے علاؤہ مقامی افراد کی کثیر تعداد موجود تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں