Senior journalist and columnist Ijaz Ahmed Tahir Awan' 149

سینئر صحافی اور کالم نگار اعجاز احمد طاہر اعوان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل

سٹاف رپورٹ(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پی این پی نیوز ایچ ڈی کے سینئر صحافی اور کالم نگار اعجاز احمد طاہر اعوان موسم خرابی کی وجہ سے بیمار ہیں ، دوست احباب اور عزیز و اقارب سے انکی جلد صحت یابی کے لئے “دعائے صحت” کی اپیل ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں