خصوصی رپورٹ/ اعجاز احمد طاہر اعوان
ریاض کے سینئر اور کہنہ مشق صحافی “”کالم نگار” محمد مبشر انوار نے (آج جمعرات) ریاض کی مقتدر شخصیات، عمائدین شہر، ممتاز صحافیوں، سفارت خانہ پاکستان ریاض کے سینئر سفارتی اسٹاف، ، شعبہ تعلیم سے منسلک ماہر تعلیم، اور دیگر عمائدین شہر کے سعزاز میں ایک “اگطار ڈنر” کا اہتمام کیا، جس میں کثیر تعداد میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی، “”دعوت افطار ڈنر” کے موقع پر ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر بھی ہلکی پھلکی گفتگو کا سلسلہ جاری رہا، اس یادگار “”افطار ڈنر”” میں جن جن شخصیات نے شرکت کی ان کے اسمائے گرامی اور تعارف ایک نظر میں، جدہ سعودی عرب کے سینئر صحافی اور “روزنامہ جسارت” کے نمائیندہ خصوصی سید مسرت خلیل، پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض (ناصریہ) کے پرنسپل ایئر کموڈور ریٹائرڈ محمد نعیم اختر، بریگیڈئیر ایئر کموڈور اتاشی عاصم چوہدری، سفارت خانہ پاکستان ریاض کے سفارتی افسران میں، رانا محمد معصوم، تاثیر خاور ویزا سیکشن، رائے نجم ثاقب، سہیل بابر وڑائچ، پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن کے پرنسپل محمد تنویر اور پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض (ناصریہ) کے پروفیسر ماہر تعلیم اور ممتاز شاعر و ادیب پروفیسر گوہر رفیق نے خصوصی طور پر شرکت کی، “افطار ڈنر” کے اختتام پر میزبان تقریب محمد مبشر انوار نے تمام معزز مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا، اس طرح یہ یادگار شام اپنی بہترین اور سنہری یادوں کی شام کے ساتھ یہ تقریب اپنے اختتام کو پہنچی
مہمان خصوصی میں
1، بریگڈئیر عاصم چودھری ڈیفینس ایچیٹی
2۔ کمیونٹی ویلفیئر رانا محمد معصوم
3۔ کمیونٹی ویلفیئر ایٹیچی سہیل بابر ورائچ،
4۔ کمیونٹی ویلفیئر رائے نجم نوازثاقب
5۔ ویزا قونصلر توصیف خاور
6۔ محمد تنویر پرنسپل پاکستان انٹرنیشنل اسکول (انگلش سیکشن)
7۔ ائیر کموڈور (ر) نعیم اختر پرنسپل پاکستان انٹرنیشنل اسکول (ناصریہ)
8۔ سینئر پروفیسررفیق گوہر
9۔ جدہ سےخصوصی شرکت ، سیدمسرت خلیل سینئر صحافی اور بیورو چیف جسارت برائے سعودی عرب۔
10 ۔ عمائدین شہرریاض اور میڈیا نمائندگان (ملک کامران، خرم خان، وسیم خان اور دیگر)
11۔ شرکت کے متنی: کالم نگار محمد مبشر انور
191