کراچی/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وفاقی وزیر ماحولیات تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہ ہے، کہ پاکستان اس وقت شدید بارشوں کے خطرات سے دوچار 20 ممالک کی فہرست میں شامل ہے، 5 مئی تک ملک کے اندر بارشوں سے تیار فصلوں اور زرعی اجناس کو شدید نقصان کا خطرہ درپیش ہے، تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں شدید ماحولیات کے خطرناک واقعات پیش آ سکتے ہیں، اس اقدام سے اور سیلاب کے پیش نظر خشک سالی، اور غذائی قلت کے باعث خطرات پوری دنیا کے اندر منڈلا رہے ہی ، اس وقت پوری دنیا کے ممالک کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے لئے ہمہ وقت تیار رہنا پڑے گا.
188